تازہ ترین
ملک

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہنے کا امکان …

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ آج صبح بعض شہروں کے ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت کے مطابق اسلام آباداورمظفرآباد میں16 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور اور کراچی26، پشاور 22، کوئٹہ اورمری 11 جبکہ گلگت میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا-

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons