تازہ ترین
چین اصلاحات اور کھلے پن کے حوالے سے سلسلہ وار اقدامات اختیار کرے گا، چینی صدر

چین اصلاحات اور کھلے پن کے حوالے سے سلسلہ وار اقدامات اختیار کرے گا، چینی صدر!

دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم میں چینی صدر مملکت شی چن پھنگ نے کہا کہ مزید اعلی سطح کے کھلے پن کی ترقی کے لئے چین نظام اور بنیادی ڈھانچے کے طریقہ کار کو مزید مضبوط بنائے گا اور اصلاحات اور کھلے پن کے حوالے سے سلسلہ وار اقدامات اختیار کرے گا۔ ان اقدامات میں غیرملکی سرمایہ کاری کی منڈی تک رسائی کو وسعت دینا، علمی اثاثوں کے حقوق کے تحفظ کے بارے میں عالمی تعاون کو مضبوط بنانا، سازوسامان اور سروس کی درآمدات میں اضافہ کرنا، بین الاقوامی میکرو اقتصادی پالیسی میں تعاون پر زیادہ مؤثر عمل درآمد کرنا اور کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کرنے کی صورت حال پر توجہ دینا شامل ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین آفریدی کا نہ ہونا بولنگ یونٹ کے لیے نقصان ہے: قومی کرکٹر حارث رؤف

قومی کرکٹر حارث رؤف نے کہا ہے کہ دیگر فاسٹ بولرز بھی بہترین اعتماد میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons