تازہ ترین
پاکستان

پاکستان دی بیلٹ اینڈ روڈ کا مضبوط حامی ہے، وزیرِ اعظم عمران خان!

وزیر اعظم عمران خان نے دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم میں شرکت کے لئے بیجنگ روانگی سے قبل اسلام آباد میں چینی ذرائع ابلاغ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان دی بیلٹ اینڈ روڈ کا مضبوط حامی ہے۔ توقع ہے کہ موجودہ اعلی سطحی فورم سے خطے کی اندرونی اور بیرونی ترقیاتی حکمت عملی کو متحرک کرنے کے سلسلے میں زیادہ بہتر نتائج کا حصول ہو گا-

“دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشئیٹو” کا ذکر کرتے ہوئے عمران خان نے اس بات پر زور دیا کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر کے سلسلے کا فلیگ شپ منصوبہ ہے- کچھ ممالک کے میڈیا کا کہنا ہے کہ “دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشئیٹو” اور چین-پاکستان اقتصادی راہداری نے متعلقہ ممالک کے قرضے کا بوجھ بڑھایا دیا ہے۔ اس بارے میں وزیر اعظم نےiچین-پاکستان

اقتصادی راہداری دونوں ممالک کے مابین تعلقات اور سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے- پاکستان کے کل بین الاقوامی قرضوں میں چینی قرضے کا تناسب صرف نو تا دس فیصد کے لگ بھگ ہے اور یہ کنٹرول میں ہے- ہمیں ان افواہوں پر وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے-

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons