تازہ ترین
عالمی تعاون

“دی بیلٹ اینڈ روڈ” عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم کی افتتاحی تقریب!

“دی بیلٹ اینڈ روڈ” عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم کی افتتاحی تقریب چھبیس اپریل کو بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تقریب سے خطاب کیا ۔ “دی بیلٹ اینڈ روڈ “شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ عالمی اقتصادی تعاون کا انیشیٹو ہے۔ چھ سالوں میں چین اور “دی بیلٹ اینڈ روڈ ” سے وابستہ ممالک کے درمیان تجارت کی کل مالیت ساٹھ کھرب امریکی ڈالرز سے تجاوز کرگئی ہے۔سرمایہ کاری کی تعداد اسی ارب امریکی ڈالرز سے زیادہ ہے۔ متعلقہ تعاون کے ذریعےروزگار کے تین لاکھ سے زائدمواقع فراہم کیے گیے ہیں ۔موجودہ فورم تین دن تک جاری رہے گا ۔فورم کا موضوع ہے “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر اور خوشگوار مستقبل کے لیے کوشش ۔

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons