پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، وزیر داخلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں۔

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز چیف آرگنائزر اور انتخابی مہم میں پارٹی کی قیادت سے متعلق اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے جلد وطن واپس آرہی ہیں۔ راناثناء اللہ نے کہاکہ ملک میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی موجودگی میں ملک میں سیاسی استحکام ممکن نہیں جو نفرت کی سیاست پر عمل پیرا ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

Show Buttons
Hide Buttons