سی ایم جی کی جانب سے دنیا کے بلند ترین ٹاور پر چینی نئے سال کا لائٹ شو

سی ایم جی کی جانب سے دنیا کے بلند ترین ٹاور پر چینی نئے سال کا لائٹ شو

چین کے قمری نئے سال کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام تیار کردہ چینی نئے سال کا لائٹ شو 20 اور 21 جنوری کو دبئی کے مشہور لینڈ مارک، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر کیا جائے گا, جس کے ذریعے چین کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جائے گا۔

چین میں سب سے اہم روایتی تہوار کے طور پر، جشن بہار کا تہوار اپنی منفرد کشش کے ساتھ دنیا بھر سے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ مسلسل چار سالوں سے سی ایم جی  نے برج خلیفہ پر، چینی نئے سال کے تھیم پر لائٹ شو منعقد کرنے کے لئے دبئی ایمار گروپ کے ساتھ تعاون کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

Show Buttons
Hide Buttons