الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر36 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر 36 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔

بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق جن اراکین کی جانب سے گوشوارے جمع کرائے گئے ان میں سینیٹر زرقا سہروردی تیمور پنجاب،سینیٹر سید وقار مہدی سندھ، سینیٹر جام مہتاب حسین ڈاہر سندھ، سینیٹر تاج حیدرسندھ،سینیٹرشوکت فیاض احمد ترین کے پی کے، سینیٹر ہدایت اللہ خان کے پی کے، سینیٹر دوست محمد خان کے پی کے ، سینیٹر مولاناعبدالغفورحیدری بلوچستان شامل ہیں، این اے 3 سواتII سلیم رحمان، این اے 13مانسہرہI صالح محمد، این اے 78 نارووالII احسن اقبال چوہدری، این اے 79 گوجرانوالہI نثار احمد چیمہ، این اے 83 گوجرانوالہ V ذوالفقار احمد، این اے 84 گوجرانوالہVI اظہر قیوم ناہرہ، این اے 89 سرگودھاII محسن نواز رانجھا، این اے 104 فیصل آبادIV محمد شہباز بابر، این اے 154 ملتانI احمد حسین، این اے 160 لودھراںIعبدالرحمن خان کانجو، این اے 172 بہاولپورI Iچوہدری طارق بشیر چیمہ، این اے 174 بہاولپورVمخدوم سید سمیع الحسن گیلانی، این اے 182 مظفر گڑھII مہر ارشاداحمد خان۔

این اے 198شکارپورI عابد حسین بھایو، این اے 207 سکھرII نعمان اسلام شیخ، این اے 214 شہید بے نظیر آبادII سید غلام مصطفیٰ شاہ، این اے 219 میرپورخاصIIمیرمنورعلی تالپور، این اے 228 ٹنڈومحمد خان سید نوید قمر، این اے 258لورالائی و موسیٰ خیل، زیارت ودکی وہرنائی محمد اسرار ترین، خواتین کے لئے مخصوص نشست کی شکیلہ خالد چوہدری، عائشہ رجب علی، ثمینہ مطلوب، عائشہ عظیم ،ڈاکٹرسیمی عبدالرحمن بخاری، غیرمسلم کی مخصوص نشست کے کیسومل کھیل داس ،صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے پی کے 5 سواتIVفضل حکیم خان یوسفزئی ، پی کے سوات VIفضل مولا اور پی کے 27 کولئی پالس کوہستان سے مفتی عبیدالرحمن شامل ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

Show Buttons
Hide Buttons