تازہ ترین
وزیراعظم کا پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر مشاورت کیلئے اتحادی قائدین کو ٹیلیفون

وزیراعظم کا پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر مشاورت کیلئے اتحادی قائدین کو ٹیلیفون

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت کی۔

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم نے پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر مشاورت کیلئے تینوں قائدین کو ٹیلیفون کئے ۔ انہوں نے اتحادی قائدین سے ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین میں ای-کامرس کا جامع ترقی میں کردار: جانیئے تجزیہ کار کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons