تازہ ترین
پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کےنام پر مشاورت کی گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کےنام پر مشاورت کی گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا اور پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر مشاورت کی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے منگل کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم نے اتحادی قائدین سے ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

جو آئین پاکستان کو نہیں مانتا ہم بھی اس کو نہیں مانتے، حافظ طاہر محمود اشرفی

جو آئین پاکستان کو نہیں مانتا ہم بھی اس کو نہیں مانتے، حافظ طاہر محمود اشرفی

نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے …

Show Buttons
Hide Buttons