تازہ ترین
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی بربریت و تشدد کا ایک سال مزید گزر چکا، مشال ملک

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی بربریت و تشدد کا ایک سال مزید گزر چکا، مشال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی بربریت و تشدد کا ایک سال مزید گزر چکا، بھارت نے حق خود ارادیت دینے کے بجائے کشمیر کو جیل میں تبدیل کردیا۔

یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں مشال ملک نے کہا کہ دعا ہے 2023 کشمیریوں کے لئے بھارتی تسلط سے آزادی کا سال ثابت ہو، مقبوضہ جموں کشمیر میں موت رقص کررہی ہے۔ مشال ملک نے کہا کہ حق خودارادیت مانگنے والوں کی آواز کو ہمیشہ کے لئے خاموش کردیا جاتا ہے۔ کشمیری عوام ہر مشکل میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا رہے ہیں، اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کروائے۔

یہ خبر پڑھیئے

قومی اسمبلی: پولیس لائن پشاور کے شہداء، کشتی حادثہ میں جاں بحق بچوں اور دیگر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی: پولیس لائن پشاور کے شہداء، کشتی حادثہ میں جاں بحق بچوں اور دیگر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی میں پولیس لائن پشاور کے شہداء اور کوہاٹ میں کشتی الٹنے سے جاں …

Show Buttons
Hide Buttons