وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹر ہدایت اللہ کے گھر آمد، والد کے انتقال پر تعزیت کی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین سینیٹر ہدایت اللہ کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔
اس موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔