نئے سال پر ہوائی فائرنگ سے 23 افراد زخمی

کراچی میں سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 23 افراد زخمی ہو گئے۔

حکومت اور انتظامیہ کی بار بار وارننگ کے باوجود کراچی میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ نہ رک سکی۔ ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 23 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کےخلاف پولیس  نے ایکشن لیتے ہوئے انیس افراد کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں سب سے زیادہ گرفتاریاں اولڈ سٹی ایریا میں کی گئیں۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

Show Buttons
Hide Buttons