روس، ترکی اور شام کا درپیش بحران کے حل کے لئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

روس، ترکی اور شام کا درپیش بحران کے حل کے لئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

روس، ترکی اور شام کے وزرائے دفاع نے شام میں درپیش بحران کے حل کے لئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

روس کی وزارت دفاع کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ماسکو میں تینوں ملکوں نے شام میں درپیش بحران اور پناہ گزینوں کے مسائل کے حل اور جنگ زدہ ملک میں انتہا پسند گروپوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کے بارے میں مختلف طریقوں پر غور کیا۔

دو ہزار گیارہ میں شام میں خانہ جنگی کے بعد ترکی اور شام کے وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والی یہ پہلی ملاقات تھی۔ترکی کے وزیردفاع نے اجلاس کو تعمیری اور نتیجہ خیز قرار دیا۔٫

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

Show Buttons
Hide Buttons