تازہ ترین
آسٹریلوی وزیر خارجہ ہوانگ ینگ سیان چین کا دورہ کریں گی: چینی وزارت خارجہ

آسٹریلوی وزیر خارجہ ہوانگ ینگ سیان چین کا دورہ کریں گی: چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ،ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر، آسٹریلیا کی وزیر خارجہ ہوانگ ینگ سیان 20 اور 21 دسمبر کو چین کا دورہ کریں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

یو این ایچ سی آر کا سوڈان میں مقیم مہاجرین کے لیے 556 ملین ڈالر کی امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے 41 بین …

Show Buttons
Hide Buttons