تازہ ترین
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انجنیئر امیر مقام کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انجنیئر امیر مقام کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور سیاسی امور انجنیئر امیر مقام نے ملاقات کی ہے۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین میں ای-کامرس کا جامع ترقی میں کردار: جانیئے تجزیہ کار کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons