پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی سے مراکش کے سفیر محمد کارمو کی ملاقات

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی سے مراکش کے سفیر محمد کارمو کی ملاقات

پاک بحریہ کے سربرا ہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے مراکش کے سفیر محمد کارمونے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان میں تعینات مراکش کے سفیر محمد کارمونے کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے مابین باہمی بحری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

Show Buttons
Hide Buttons