تازہ ترین

شی جن پھنگ چین عرب ممالک کے سربراہ اجلاس اور چین خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزيز کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔

صدر شی سعودی عرب کے شہر ریاض میں 7سے 10 دسمبر تک منعقد ہونے والے چین عرب ممالک کے پہلے سربراہ اجلاس اور چین خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد کی ہیریٹیج رپورٹ اور کھیلوں کے بعد پائیداری ترقی کی رپورٹ جاری کردی گئی

4 فروری کو2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ ہوگی۔یکم تاریخ کو …

Show Buttons
Hide Buttons