پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔

حارث رﺅف راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز انجرڈ ہوئے تھے اور انہوں نے ڈیبیو میچ میں صرف 13 اوورز کروائے تھے۔ پہلی اننگز میں انہوں نے بیٹنگ بھی کی تھی۔ ڈاکٹرز نے فاسٹ بولر حارث رﺅف کو 2 ہفتے آرام تجویز کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

Show Buttons
Hide Buttons