جوہانسبرگ میں شدید بارش، 33 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، 9 ہلاک

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے۔

اس حوالے سے جوہانسبرگ سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ مذہبی رسومات ادا کرنے والا 33 افراد کا گروپ اس سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے۔ خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ سیلابی ریلے میں بہنے والے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ثروت گیلانی کا سوشل میڈیا صارفین کو سخت پیغام

ثروت گیلانی کا سوشل میڈیا صارفین کو سخت پیغام

شوبز سٹار ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید …

Show Buttons
Hide Buttons