تازہ ترین

32 سالوں میں امریکہ میں 1.11 ملین سے زائد افراد گن وائلنس سے وابستہ پرتشدد واقعات میں ہلاک ہوئے

انتیس نومبرکو امریکی طبی جریدے کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین تحقیق کے نتائج کے مطابق 1990 سے لے کر 2021 تک امریکہ میں گیار لاکھ دس ہزارافراد گن وائلنس سے وابستہ پرتشدد واقعات میں ہلاک ہوئے، جن میں سے 25.8 فیصد متاثرین افریقی نژاد باشندے تھے۔

تحقیق میں یہ بھی کہا گیا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں نسلی فرق واضح ہے اور یہ مسلسل بڑھتا چلا جا رہا ہے۔تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 2021 میں امریکہ میں گن وائلنس سے وابستہ اموات کی شرح تقریباً تیس سالوں  کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین میں ای-کامرس کا جامع ترقی میں کردار: جانیئے تجزیہ کار کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons