مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے صحن میں بچی کی پیدائش

مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے صحن میں بچی کی پیدائش

مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے صحن میں خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہو گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق خاتون کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے سعودی ہلال احمر اور حرم ایمبولینس سینٹر نے مسجد نبویﷺ کے صحن میں زچگی کا عمل شروع کیا۔ موقع پر موجود ایک ڈاکٹر کی مدد سے بچے کی پیدائش کا عمل کامیابی سے مکمل ہوا۔ والد نے اپنی نومولود بچی کا نام ’طیبہ‘ رکھ دیا۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons