ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 30 کیس رپورٹ ہوئے:قومی ادارہ صحت

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 30 کیس رپورٹ ہوئے:قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 30 کیس رپورٹ ہوئے۔

جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 953 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 30 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اس طرح اس مدت میں کرونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 0.43 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 43 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons