تازہ ترین
متحدہ عرب امارات نے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کروا دیئے

متحدہ عرب امارات نے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کروا دیئے

متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لئے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے نئے قوانین کے مطابق ایک نام پر مشتمل مسافروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مسافروں کے پاسپورٹ پر فرسٹ نیم اور سر نیم دونوں موجود ہونے چاہیئے۔

اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات جانے والی ایئر لائنز نے بھی مسافروں کو اس پابندی سے آگاہ بھی کردیا ہے۔ پاسپورٹ پر ایک نام کے ساتھ سفر کرنے والے فوری طور پر مسافروں کو متحدہ عرب امارات کی حکومت ان باؤنڈ اور آؤٹ باؤنڈ پروازوں کے لئے قبول نہیں کرے گی۔

واضح رہے کہ یہ اقدام اس نئے اصول سے پہلے جاری کیے گئے ویزوں پر بھی لاگو ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons