آنے والا موسم سرما یوکرینی باشندوں  کے لیے جان لیوا ثابت ہو گا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ آنے والا موسم سرما لاکھوں یوکرینی باشندوں  کے لیے جان لیوا ثابت ہو گا۔

اقوام متحدہ میں ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ہانس کلوگ نے کیف کے دورے کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ متعدد میزائل حملوں کی وجہ سے یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صحت اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر مسلسل حملوں کا مطلب ہے کہ سینکڑوں ہسپتال اور صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات اب مکمل طور پر کام نہیں کر رہی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons