تازہ ترین

ملک میں سستی بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر کام تیز کیا جا رہا ہے: خرم دستگیر

بجلی کے وزیر انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں سستی بجلی کی پیداوار کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کیا جا رہا ہے۔

وہ آج مانسہرہ میں سکی کناری ترسیلی لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی موجودہ حکومت کا اہم مشن ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سکی کناری ٹرانسمیشن لائن کا منصوبہ کم قیمت اور وافر مقدار میں بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کا ایک حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مستقبل قریب میں بجلی کی قیمتوں میں کمی لائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons