تازہ ترین

امریکی یونیورسٹی فائرنگ سے 3 فٹبالر ہلاک ہو گئے

امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے 3 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 2 طلبہ زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ یونیورسٹی طلبہ کی بس پر کی گئی، طلبہ کی بس فیلڈ ٹرپ سے واپس یونیورسٹی پہنچی تھی، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے طالب علم کو حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم حملے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons