مشرقی ایشیائی تعاون کی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چینی وزیراعظم بیجنگ سے روانہ

مشرقی ایشیائی تعاون کی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چینی وزیراعظم بیجنگ سے روانہ

کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین کی دعوت پر، چینی وزیر اعظم لی کھہ چھانگ 8 نومبر کی سہ پہر کو 25ویں چین – آسیان (10 + 1) رہنماؤں کے اجلاس، آسیان – چین – جاپان – جنوبی کوریا کے (10 + 3) 25ویں سربراہی اجلاس اور کمبوڈیا میں 17ویں مشرقی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت اور کمبوڈیا کے سرکاری دورے کے لئے بیجنگ سے روانہ ہوئے۔

یہ خبر پڑھیئے

کوئٹہ: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 1 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا دہشت گردوں سے …

Show Buttons
Hide Buttons