وزیر خزانہ اور پاکستانی سفیر کا سعودی عرب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر امیر خرم راٹھور نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے خیرسگالی ملاقات کی۔

انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اور گہرے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ ملاقات میں وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ سعودی عرب اور وہاں سعوی قیادت کی طرف سے فراہم کئے گئے تعاون کو سراہا گیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈارنے کہا کہ وزارت خزانہ دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے کام کرتی رہے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد کا بڑھتی شرح طلاق سے متعلق کہنا ہے …

Show Buttons
Hide Buttons