تازہ ترین

پنجاب اور سندھ کے گورنرز کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے آج کراچی میں سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری سے ملاقات کی۔

دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور صوبوں کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ سے متعدد چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحاد اور اتفاق رائے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا ملک کی ترقی کے لئے تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون ناگزیر ہے۔ گورنر پنجاب نے مختلف معاملات میں اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے گورنر سندھ کی کوششوں کو سراہا۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

Show Buttons
Hide Buttons