امریکہ میں ا یوان نمائندگان کے وسط مدتی انتخابات کل منعقد ہوں گے

امریکہ میں ا یوان نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 100میں سے 35 نشستوں پر وسط مدتی انتخابات کل منعقد ہوں گے۔

یہ انتخابات اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ صدر جوبائیڈن کی چارسالہ مدت کے باقی عرصے میں کانگریس کو ڈیمو کریٹس یاری پبلکنز میں سے کون سی جماعت کنٹرول کرے گی۔ صدر جوبائیڈن کی مدت صدارت دو ہزار چوبیس میں ختم ہو رہی ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons