تازہ ترین

جزیرہ نماء کوریا کا مسئلہ یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے سے حل نہیں ہوگا، چینی وزارت خارجہ

چین نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہاہے کہ پابندیوں اور دباؤ سے جزیرہ نما کوریا کے مسائل کے سیاسی حل میں مدد نہیں مل سکتی۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی چیان نے کہاہے کہ آگے بڑھنے کیلئے یہ ضروری ہے کہ مذاکرات کے دوران  تمام فریقین کے جائز تحفظات دور کئے جائیں۔ چینی ترجمان نے اس اُمید کا اظہار کیا کہ فریقین مذاکرات کودوبارہ شروع کرنے اور علاقائی استحکام کے تحفظ میں زیادہ تعمیری کردار ادا کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons