تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈکپ؛ بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 27 ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی پاکستان کو شکست دیکر ایونٹ کا اختتام جیت کے ساتھ کریں۔ اس موقع پر کپتان بابراعظم نے کہا کہ بنگلہ دیش کو شکست دیکر ایونٹ میں اگلے مرحلے تک رسائی کے امکانات کو روشن رکھنا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ کوارٹر فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے، جو ٹیم جیتے گی وہ سیمی فائنل کھیلنے کی حقدار ٹھہرے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد کی ہیریٹیج رپورٹ اور کھیلوں کے بعد پائیداری ترقی کی رپورٹ جاری کردی گئی

4 فروری کو2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ ہوگی۔یکم تاریخ کو …

Show Buttons
Hide Buttons