ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 51 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 29 ہزار 630 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر مہنگا ہوکر 1681 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

خوبصورت مناظر سے بھرپور سعودی عرب

خوبصورت مناظر سے بھرپور سعودی عرب

سعودی عرب نہ صرف ایک “تیل کی بادشاہت” ہے، بلکہ اس میں انتہائی خوبصورت مناظر …

Show Buttons
Hide Buttons