چیلنجز کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف فراہمی کیلئے کوشاں ہے، وزیر خزانہ

چیلنجز کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف فراہمی کیلئے کوشاں ہے، وزیر خزانہ

وزیرخزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث بے انتہا چیلنجز کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔

پی ٹی وی کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تناظر میں عوام پر بوجھ میں اضافہ نہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مارکیٹ پر مبنی شرح تبادلہ پر یقین رکھتے ہیں اور بعض قیاس آرائیاں پھیلانے والوں کو روپیہ کو یرغمال نہیں بنانے دیں گے انہوں نے کہا کہ روپے کی قدر میں بہتری سے مہنگائی کے مسئلہ سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا اختتام: آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فاتح قرار

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا اختتام: آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فاتح قرار

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا پچاسواں ایڈیشن لاہور میں ختم ہوگیا، تین روزہ مقابلوں میں …

Show Buttons
Hide Buttons