بھارت کو تیل کی ازسرنو فراہمی کیلئے تیار ہیں، ایرانی سفیر

بھارت کو تیل کی ازسرنو فراہمی کیلئے تیار ہیں، ایرانی سفیر

بھارت میں تعینات ایرانی سفیر ایراج الٰہی نے کہا ہے کہ بھارت کو خام تیل کی فراہمی کیلئے امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں سے بچنے کی ضروت ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران نے بھارت کو تیل کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے اور اقتصادی تعلقات میں اضافے کیلئے اپنی کوششوں سے آگاہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران مئی 2019ء تک بھارت کو سب سے زیادہ توانائی فراہم کرنے والے ممالک میں شامل رہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد کا بڑھتی شرح طلاق سے متعلق کہنا ہے …

Show Buttons
Hide Buttons