تازہ ترین
آج سے پیر تک کئی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان

آج سے پیر تک کئی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان

صوبہ پنجاب کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارش اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ شام  میں ملک میں داخل ہوگا، آج سے پیر تک پنجاب کے شمالی وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔  پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑوں پر برفباری اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے جب کہ بالائی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت  5 سے7، جنوبی علاقوں میں 2 سے 4 سینٹی گریڈکم ہوجانے کا امکان بھی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons