تازہ ترین
وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد اویس صدیقی سے سویڈش سفیر کی ملاقات

وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد اویس صدیقی سے سویڈش سفیر کی ملاقات

وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمد اویس صدیقی سے پاکستان میں سویڈن کے سفیر ہینرک پیرسن نے جمعہ کو ملاقات کی۔ پی آئی ڈی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں تعلیم اور سماجی شعبے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

محمد اویس صدیقی اور سویڈن کے سفیر نے پاکستان اور سویڈن کے درمیا ن تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر زور دیا ۔ہینرک پیرسن نے کہا کہ سویڈن میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستا نی طلباء بہترین اہلیت کے حامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سویڈن میں کام کرنے والے پاکستانی وہاں کی ترقی میں خاطر خواہ کردارادا کر رہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

Show Buttons
Hide Buttons