تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے بارش سے متاثرہ 25ویں میچ میں آئرلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ اینڈریو بالبرنی نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی مضبوط کیوی ٹیم کو شکست دیکر 2 قیمتی پوائنٹس حاصل کریں۔ اس موقع نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ میچ میں کامیابی سمیٹ کر سیمی فائنل تک رسائی کے راستہ کو ہموار کرنے کی کوشش کریں گے۔

قبل ازیں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 33 رنز سے شکست دی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons