تازہ ترین
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے گلوبل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے گلوبل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد

دو نومبر کو چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی نیوز ایجنسی اور چائنا انٹرنیشنل پریس کمیونکیشن سینٹر کے اشتراک سے آن لائن گلوبل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

چالیس ممالک اور علاقوں سے تقریباً ساٹھ میڈیا نمائندوں نے، جو سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس کی کوریج میں شامل تھے، اس ورکشاپ میں حصہ لیا۔ شرکاء  نے اتفاق کیا کہ سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس دنیا پر دوررس اثر انداز کی حامل ہے اور مختلف ممالک کے میڈیا پر یہ ذمہ داری ہے کہ وہ چین کی کہانی اور سی پی سی کی کہانی کو معروضی اور حقیقی معنوں میں پیش کریں۔

پاکستانی نیشنل ٹی وی کے صحافی راہول بشارت کا خیال ہے کہ میڈیا مختلف ممالک کے درمیان باہمی تبادلوں اور ابلاغ کا “سفیر” ہے اور سی پی سی کانگریس پر چائنا میڈیا گروپ کی رپورٹس نے دنیا تک چین کی آواز واضح اور بھرپور انداز میں پہنچائی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

Show Buttons
Hide Buttons