تازہ ترین
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دلی دعائیں ہیں، آئی ایس پی آر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دلی دعائیں ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے قریب لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ناخوشگوار واقعے میں قیمتی جانی ضیاع اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دلی دعائیں ہیں ۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons