تازہ ترین

چینی صدر کا فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار

تین نومبر کو چینی صدر شی چن پھنگ نے فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان پر  فلپائن کے صدر مارکوس کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ۔

اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث ہونے والے بھاری جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے  چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے متاثرین سےتعزیت کی اور ہلاک شدگان اور زخمیوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔  انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ صدر مارکوس اور فلپائنی حکومت کی قیادت میں آفت زدہ علاقوں کے لوگ حالات پر قابو پالیں گے  اور اپنے گھروں کی تعمیر نو کریں گے ۔چین آفات کے بعد  بحالی و تعمیر نو کے لیے فلپائن کو بھر پور مدد فراہم کرنےکے لیے تیار ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

Show Buttons
Hide Buttons