تعلیمی شعبے کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں:گورنرسندھ

تعلیمی شعبے کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں:گورنرسندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی شعبے کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

وہ گریجویٹس فورم کے صدر عبدالقادر خانزادہ کے ساتھ گفتگو کررہے تھے جنہوں نے ان سے کراچی میں ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ سندھ پبلک سروس کمیشن کے ارکان جلد مقرر کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

فیفا ورلڈ کپ، گروپ ای کی ٹیموں سپین اور جرمنی کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

سپین اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان 22ویں فیفا ورلڈ کپ کا 28واں میچ 1-1 …

Show Buttons
Hide Buttons