تازہ ترین
امریکہ کے مختلف علاقوں میں کوویڈ-19 کیسز میں تیزی سے اضافہ

امریکہ کے مختلف علاقوں میں کوویڈ-19 کیسز میں تیزی سے اضافہ

نیویارک ٹائمز کی جانب سے مرتب کردہ ایچ ایچ ایس کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کوویڈ-19 کے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

31 اکتوبر تک ملک بھر میں کوویڈ-19 کے مریضوں کی ہسپتال میں داخلے کی یومیہ اوسط،27 ہزار 184 تھی جو گزشتہ 14 دنوں میں 2 فیصد زیادہ ہیں۔ مجموعی طور پر، 28 ریاستوں میں اسپتال میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، اضافے کی سطح ہر ریاست کے لحاظ سے مختلف ہے۔ سی ڈی سی کی گزشتہ ہفتے کی اطلاعات کے مطابق سات دن میں نئے مریضوں کی تعداد اوسطاً 3،249 تھی، جس میں تقریبا دو ماہ کے بعد 1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons