مقبول اداکارہ مایا علی بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد

مقبول اداکارہ مایا علی بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد

بین الاقوامی عرب فیسٹیول ایوارڈز (ڈی آئی اے ایف اے) کی جانب سے مایا علی کو پاکستان کی بہترین اداکارہ کے خصوصی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈز ’DIAFA‘ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر مایا علی کو ٹیگ کرتے ہوئے ان کی نامزدگی کا اعلان کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons