تازہ ترین
امریکہ میں ایک ہی ہفتے میں، چار کمیونٹیز میں مختلف اسکولز میں فائرنگ کے واقعات

امریکہ میں ایک ہی ہفتے میں، چار کمیونٹیز میں مختلف اسکولز میں فائرنگ کے واقعات

سی این این کے مطابق اگرچہ امریکی سکولز میں فائرنگ کے واقعات ابھی بھی “گن وائلنس” کے دیگر واقعات کے مقابلے میں اب بھی کم ہیں تاہم یہاں پر یہ دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں کہیں زیادہ باقاعدگی سے ہو رہے ہیں اور ان میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں. رواں سال اب تک 12 اسکولز میں فائرنگ کے کم از کم 53 واقعات ہو چکے ہیں جو 2021 کے مقابلے میں زیادہ اور 2018 کے مقابلے میں تقریبا دوگنا ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد کی ہیریٹیج رپورٹ اور کھیلوں کے بعد پائیداری ترقی کی رپورٹ جاری کردی گئی

4 فروری کو2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ ہوگی۔یکم تاریخ کو …

Show Buttons
Hide Buttons