صدر جو بائیڈن اور چینی صدر کی ممکنہ ملاقات کے لیے کام جاری ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی چن پھنگ کی ممکنہ ملاقات کے لیے کام جاری ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ جی 20 کانفرنس میں دونوں صدور کی ملاقات کے لیے امریکی اور چینی حکام کام کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ جی 20 کانفرنس انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں رواں ماہ کے آخر میں ہوگی۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons