تازہ ترین

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں سرد رہے گا

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں خشک ، شمالی علاقوں میں سرد رہے گا-

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کاد رجہ حرارت اسلام آباد 13ڈگری سینٹی گریڈ لاہور 19 کراچی 25 پشاور 18 کوئٹہ اور مری 11 گلگت 07 اور مظفر آباد 12ڈگری سینٹی گریڈ رہا-

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

Show Buttons
Hide Buttons