خلائی اسٹیشن کے لیے مینگ تیان تجرباتی ماڈیول کا لانچنگ مشن مکمل طور پر کامیاب

خلائی اسٹیشن کے لیے مینگ تیان تجرباتی ماڈیول کا لانچنگ مشن مکمل طور پر کامیاب

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق 31 اکتوبر 2022 کو سہ پہر تین بج کر سینتیس منٹ پر لانگ مارچ 5 بی یاؤ-4 کیریئر راکٹ کے ذریعے خلائی اسٹیشن کے مینگ تیان تجرباتی ماڈیول کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں چھوڑا گیا جو کہ مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔

مینگ تیان تجرباتی ماڈیول چینی خلائی اسٹیشن کا تیسرا ماڈیول اور دوسرا سائنسی تجرباتی ماڈیول ہے، جو بنیادی طور پر خلائی سائنس اور ایپلی کیشن تجربات سرانجام دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے بعد، مینگ تیان تجرباتی ماڈیول کو طے شدہ طریقہ کار کے مطابق خلائی اسٹیشن میں موجود کمپلیکس کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

فوج پروپیگنڈا کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے …

Show Buttons
Hide Buttons