تازہ ترین

ایشیاء-بحرالکاہل میں مشترکہ فوائد کے نتائج حاصل کئے جائیں گے، چینی وزیر خارجہ

چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ اِی نے کہا ہے کہ چین کی جدت کاری عالمی برادری کیلئے اہم مواقع اور فوائد کا سبب بنے گی۔

بیجنگ میں جنوب-مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے سفراء سے ملاقات کے دوران انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ چین کی جدت کاری کے تحت نئے مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے باہمی فوائد کو فروغ دیا جائے گا اور ایشیاء-بحرالکاہل کے علاقے میں دوطرفہ فوائد حاصل ہوں گے۔ وانگ ای نے کہا کہ چین آسیان ممالک کے ساتھ جدید کاری کی جانب پیشرفت کیلئے تیار ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

Show Buttons
Hide Buttons