اسلام آباد انٹرنیشنل پورٹ: وزیر داخلہ صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کریں گے

اسلام آباد انٹرنیشنل پورٹ: وزیر داخلہ صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کریں گے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کریں گے ۔

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی آج شب نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل پورٹ پہنچے گا۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کرینگے۔

یہ خبر پڑھیئے

وانگ ای کی چین میں نئے تعینات ہونے والے روسی سفیر ایگور مورگلوف سے ملاقات

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے ستائیس تاریخ کو چین میں روس کے نئے …

Show Buttons
Hide Buttons